مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا
ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جائے گا۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کرکے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈرامہ تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ایک کہانی ہے۔
پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔
تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی دنیا کی سب سے بڑی ترک ڈرامہ سیرئیل 'ارطغرل غازی' اب اردو ڈبنگ کے ساتھ صرف پی ٹی وی پر۔
پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔ #ErtugrulUrduPTV@trtworld pic.twitter.com/M0rvmQCqIi
— PTV Home (@PTVHomeOfficial) April 19, 2020
Comments are closed on this story.